بین الاقوامی

لندن کا ٹاور برج پر پہلی مرتبہ اذان کی صداوٗں سے گونج اٹھا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ٹاور برج پر پہلی مرتبہ اذان دی گئی۔ گزشتہ روز رمضان کے آخری جمعہ کو افق پر سورج غروب ہوتے ہی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمن نے لندن کے ٹاور برج پر اذان دی۔ جمعہ کے روز بین مذاہب ورچوئل افطاری کا حصہ بننے والے قاضی شفیق الرحمٰن نے مکہ مکرمہ کی…

Related Articles

Back to top button