کورونا ویکسین ترکی میں پہنچ گئی، طیب اردوان نے قوم کو خوشخبری سنادی

کورونا ویکسین ترکی میں پہنچ گئی، طیب اردوان نے قوم کو خوشخبری سنادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا ویکسین ملک پہنچ گئی ہے۔ صدر اردوان نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ کرونا ویکسین کی 3 ملین خوراکیں ترکی پہنچ چکی ہیں، مزید خوراکوں کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ بھی رابطہ جاری ہے۔ صدر اردوان نے قوم کو یہ خوش…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں