بین الاقوامی

سعودی عرب میں مسافر مقررہ حد سے زیادہ رقم یا اشیاء ظاہر کرنے کے پابند

سعودی عرب آنے والے مسافر مقررہ حد سے زیادہ نقد رقم یا قیمتی اشیاء کوظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔

کسٹم حکام کے مطابق 60 ہزار ریال مالیت سے زائد رقم، سونے کے زیورات، غیرملکی کرنسی والے مسافروں کو کسٹم ڈیکلریشن دینا ہوگا۔

Related Articles

Back to top button