بین الاقوامی

دنیا میں کورونا کے4کروڑ20لاکھ28ہزارمریض صحتیاب

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں6کروڑ 7لاکھ 16ہزار 542 افراد متاثر اور 14لاکھ 26ہزار 779 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے4کروڑ20لاکھ28ہزار729 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور1 کروڑ72لاکھ61 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔ امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 68 ہزار 219 اموات اور ایک کروڑ 31 لاکھ 37 ہزار سے…

Related Articles

Back to top button