بین الاقوامی

سالانہ فیسٹیول میں پتنگ کے ساتھ بچی بھی اڑی، ویڈیو وائرل

تائیوان کے سالانہ فیسٹیول میں پتنگ کے ساتھ بچی بھی اڑتی رہی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان میں سالانہ فیسٹیول کے دوران تین سالہ بچی کو پتنگ سے باندھ کر سو فٹ بلندی پر اڑتے ہوئے دیکھا گیا۔

تائیوان کے شہر ہنچو شہر کے نان لیوبندرگاہ میں پتنگ میلے کے دوران جب لوگوں نے بچی کو پتنگ کے ساتھ اڑتے دیکھا تو حیران رہ گئے، بچی کو باحفاظت زمین پر اتار لیا گیا۔

بچی کو فوری اسپتال لے جایا گیا لین چہرے پر خارش کے علاوہ کوئی جسمانی چوٹ نہیں آئی، واقعے کے فوراً بعد فیسٹول ختم کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button