بین الاقوامی

کشمیر کی آزادی کے لیے آج ترکی میں کیا مناظر دیکھنے کو ملے ؟ جانیے تفصیلات

یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان انقرہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر “یومِ استحصالِ کشمیر” کے نام سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی، کشمیری اور ترک کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔

تقریب میں صدر پاکستان عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ کشمیری عوام اور ان کی انصاف پسند جدوجہد کے لئے پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے ۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارتی ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ سائرس سجاد قاضی نے جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ حل اور حمایت کےلئے ترک قوم اور قیادت کا شکریہ اداکیا ۔

ترک پارلیمنٹ میں ترکی پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام تنہا نہیں ہیں ترک عوام اپنے مظلوم کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تقریب میں صدر پاکستان عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ کشمیری عوام اور ان کی انصاف پسند جدوجہد کے لئے پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے ۔انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھارتی ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔

سائرس سجاد قاضی نے جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ حل اور حمایت کےلئے ترک قوم اور قیادت کا شکریہ اداکیا ۔

ترک پارلیمنٹ میں ترکی پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام تنہا نہیں ہیں ترک عوام اپنے مظلوم کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Related Articles

Back to top button