معیشت کو سہارا دینے کی تمام تر امریکی کوششیں بے سود، امریکا کی بڑی بڑی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

معیشت کو سہارا دینے کی تمام تر امریکی کوششیں بےسود ثابت ہوئیں، امریکا کی بڑی بڑی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں۔

کورونا کے اثرات معیشت پر پڑنے لگے، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں، امریکا میں نسان موٹر کمپنی پر بندش کی تلوار لٹکنے لگی۔ ہرٹز ، تھرفٹی اور ڈالر کمپنی کے مالک بھی دیوالیہ ہو گئے۔

سب سے بڑی ٹرک کمپنی کومکار سمیت جے سی پینی اور وارن بوفیٹ جیسی نامی گرامی کمپنیاں بھی ڈوب گئیں دنیا کی سب سے بڑی سرمایہ کار ی کرنے والی کمپنی بلیکروک بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔

دنیا کی سب سے معروف ایئر لائن امارات نے اپنے تیس فیصد ملازمین کو فارغ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں