چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس سر اٹھانے لگا، 24گھنٹوں میں کتنے مریض سامنے آگئے؟ جانیے تفصیلات

چین میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک بھر میں میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔

 
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں