بین الاقوامی

کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں ہی تیار ہوا، کافی شواہد مل گئے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا تھا،

یہ وائرس وہیں سے پھیلا تھا اور اس کے بہت زیادہ شواہد مل چکے ہیں۔انھوں نے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اس بات کے کافی شواہد موجود ہیں کہ یہ وائرس کہاں سے شروع ہوا تھا۔

مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کے معاملے سے نمٹنے میں ناکامی پر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا لیکن انھوں نے واضح لفظوں میں یہ نہیں کہا کہ اس وائرس کو جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔

Related Articles

Back to top button