بین الاقوامی

چیینی ماہرین نے درجہ حرارت معتدل رکھنے والا کپڑا تیار کر لیا

سرد موسم میں حرارت بخشے گا اور گرمی میں ٹھنڈک کا باعث بنےگا،چینی ماہرین نے موسم کے مطابق ڈھلنے والا اسمارٹ فیبرک تیار کر لیا۔

اسمارٹ فیبرک موسم کے اعتبار سے درجہ حرارت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،کپڑے کی تیاری میں خاص قسم کا کیمیکل استعمال کیا گیا ہے۔

فضا میں جیسے ہی گرمی یا سردی بڑھے گی فیبرک فوری ٹیمپ ریچر کو معتدل کر دے گا،اور انسان کو موسم کی شدت کا احساس نہیں ہو گا۔

آئندہ دنوں میں خصوصی کپڑے کو ٹینٹ،کارپٹ اورجوتے بنانے کےلیے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

Related Articles

Back to top button