بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو کیوں رہا کردیا؟ اصل کہانی سامنے

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظر جیل سے رہا کردیا۔

خالدہ ضیا کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی مسلسل گرتی ہوئی صحت کا علاج کرا سکیں۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں