بین الاقوامی

ہماری خواہش ہے پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جلد از جلد کامیاب ہو: چین

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔

ٹوئٹر پیغام میں لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔

لی جیان عا نے کہا کہ عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانیوں سے کہا کہ چین کے تجربات کی پیروی کریں، ہماری خواہش ہے پاکستان کورونا کے خلاف جلد از جلد کامیاب ہو۔

Related Articles

Back to top button