بین الاقوامی

وائرس چینی یا امریکی نہیں بلکہ عالمی وبا ہے: ایمینیسٹی انٹرنیشنل

ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر کو چین سے متعلق متنازع ٹویٹ کرنے پر کھری کھری سنا دی۔
 ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پیغام میں کورونا وائرس کو چینی وائرس قرار دیتے ہوئے کہا کہ چینی وائرس سے جس جس شعبے میں تباہی آئی ہے امریکا ہر محکمے کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے۔
 
ایمینیسٹی انٹرنیشنل نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وائرس چینی یا امریکی نہیں بلکہ عالمی وبا ہے۔
 
سیاست دانوں کو وائرس سے مقابلے کے لیے عوام کی رہنما ئی کرنی چاہیے۔

Related Articles

Back to top button