بین الاقوامی

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 ہوگئی، مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث مزید 250 افراد ہلاک ہوگئے اور مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی۔

اٹلی میں کوروناوائرس کےمزید2 ہزار 547 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کر گئی۔

چین میں64 ہزار افراد کےصحت یاب ہونے کے بعد کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد13ہزار 486 ہے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد 14 ہزار 955 تک پہنچ گئی ہے۔

اٹلی میں اب تک ایک ہزار 266 افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button