بین الاقوامی

دوستی ہو تو ایسی ۔۔۔!!! ترکی نے مدد کے لیے اپنی فوجیں روانہ کر دیں

صدر رجب طیب اردگان کا لیبیا میں فوج بھیجنے کااعلان پارلیمنٹ میں تحریک پیش کی جائے گی۔ اردوان پارلیمنٹ جنوری میں تحریک پر ووٹ دے گی ،اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے لیبیا میں فوج بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے اردگان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ جنوری میں طرابلس میں مقیم حکومت کی درخواست کے بعد لیبیا میں فوج بھیجنے کی تحریک پر ووٹ ڈالے گی
ترک صدر نے کہا کہ ہم 7 جنوری کو پارلیمنٹ کا اجلاس دوبارہ شروع ہوتے ہی فوج بھیجنے کی تحریک پیش کریں گے۔
شمالی افریقی ملک کی درخواست پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے لیبیا میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قومی معاہدہ کے لئے فوجی حمایت کا اعلان کیا ہے
یہ اعلان جی این اے کے وزیر اعظم فیاض السراج کی سربراہی میں ترک اور لیبیا کے عہدیداروں کی سیکیورٹی اور فوجی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے

Related Articles

Back to top button