بین الاقوامی

سیکورٹی چوکی کے قریب بڑا خودکش حملہ، افسوسناک خبر نے سوگ برپا کر دیا

سیکورٹی چوکی کے قریب بڑا خودکش حملہ، متعدد فوجی جان کی بازی ہار گئے افسوسناک خبر نے سوگ برپا کر دیا

افغانستان میں خودکش حملے میں پانچ فوجی ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے ہلمند میں ایک خودکش حملے میں کم سے کم پانچ فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔

یہ حملہ ایک خودکش حملہ آور نے ضلع ناد علی میں ایک سیکورٹی چوکی کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھرا ہوا ٹرک دھماکے سے اڑانے کے بعد کیاگیا۔

Related Articles

Back to top button