بین الاقوامی

ایران اورامریکہ کے درمیان بہت اہم پیشرفت، حیران کن خبر

ایران اور امریکہ کے درمیان بہت اہم پیشرفت، ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے مکمل تبادلے کیلئے تیار ہے

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے مکمل تبادلے کیلئے تیار ہے اور اس حوالے سے گیند اب امریکی کورٹ میں ہے ۔

ایک ٹویٹ میں جواد ظریف نے کہاکہ اس ہفتے اپنا قیدی واپس ملنے کے بعد ہم قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے مکمل طورپر تیار ہیں۔

Related Articles

Back to top button