بین الاقوامی

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں میں، مودی کی گٹھیا سوچ نے دنیا کو ہلا دیا۔۔۔ پریشان کن خبر سامنے آگئی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انصاف دینے والوں نے سالوں پرانے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کیا، بابری مسجد کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ متعدد وجوہات کی بنا پر اہم ہے۔

بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف دینے والوں نے سالوں پرانے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کیا، بابری مسجد کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ متعدد و جوہات کی بنا پر اہم ہے، ہر فریق کو اپنے دلائل پیش کرنے کے لئے کافی وقت اور موقع دیا گیا، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدالتی عمل میں عام آدمی کے اعتماد کو مزید تقویت ملے گی۔

مزید پڑھئے: مسلم اُمّہ کو مل گیا اہم سبق، بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کیس میں ہندو انتہا پسندوں کی حمایت۔۔۔ خبر نے سب کو ہلا دیا

واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے زمین ہندووں کو دینے کا فیصلہ کیاہے جبکہ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے پانچ ایکڑ زمین فراہم کرنے کا حکم جاری کیا گیاہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے مندر کی تعمیر کیلئے بورڈ تشکیل دینے کا حکم بھی جاری کر دیاہے جو کہ تین ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی۔

Related Articles

Back to top button