بین الاقوامی

سعودی عرب میں طوفانی بارشیں جانی نقصنات کے بھی اطلات سامنے آگئے تفصیلات اس خبر میں

سعودی عرب میں مشرقی ریجن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مشرقی شہر حفر الباطن میں ہونے والی طوفانی بارش کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 11 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق موسلادھار بارش اور…

Related Articles

Back to top button