مودی کی ایک اور بے تکی حرکت امریکی سینیٹر اور اس کی اہلیہ کی نجی معاملے میں کود پڑے۔ بڑی خبر

عالمی دوروں پر اپنی بے تکی حرکتوں سے شہرت رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو دورہ امریکا کے دوران سینیٹر جان کورنین کی اہلیہ سے معافی مانگنا پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نے ایک جلسے سے خطاب کیا جس میں امریکی سینیٹر جان کورنین نے بھی شرکت کی۔جان کورنین نے بھارتی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں