بین الاقوامی

میکسیکو میں کنویں سے برآمد لاشیں پولیس اور انتظامیہ کے لیے کیسے بن گئیں درد سر؟ سب حیرت زدہ!

امریکی ریاست میکسیکو میں کنویں سے چالیس سے زائد نامعلوم لاشیں ملی ہیں لاشوں کی شناحت کا عمل جاری ہے۔

میکسیکو میں جہاں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا جو میکسیکو پولیس اور انتظامیہ کے لیے سر درد بن گیا ہے۔

میکسیکو میں ایک کنویں سے75 تھیلوں میں بند چالیس سے زائد نامعلوم لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ فورنزک ڈیپارٹمنٹ نے 37 لاشوں کی شناحت کی ہے۔شہریوں کی جانب سے درحواست پر انتظامیہ نے نوٹس لیا۔

میکسیکو کا یہ علاقہ منشیات فروشوں کا گڑھ ہے میکسکو میں اس سال پیش آنے والا یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقع ہے اس سے پہلے اگست میں 6 لاشیں ملی تھیں ۔اس طرح کے بڑھتے ہوئےواقعات سے علاقے میں ہوف ہراس پھیل رہا ہے۔

 

Related Articles

Back to top button