بین الاقوامی

ترک صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ سے کیا خریدنے کی بات کریں گے؟ْ؟؟ پسِ پردہ کہانی سامنے آگئی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈٹرمپ سے امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کی خریداری پرتبادلہ خیال کرینگے۔

رائٹرز ایجنسی سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ترکی کم ازکم ایس۔400میزائل نظام کے متبادل کے طور پر جائزہ لینے کے بعد امریکہ سے پیٹریاٹ میزائل خریدنے پرغور کر سکتا ہے۔

مزید پڑھئے:ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہیں: مائیک پومپیو

گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 اعلیٰ لیفٹننٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایرانی ہم منصب سے غیر مشروط ملاقات کے لیے تیار ہیں جبکہ تہران پر دباؤ میں کمی نہیں آئے گی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے اس سے قبل قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن کو برطرف کیا تھا جو ایران کے حوالے سے سخت مؤقف رکھتے تھے۔

Related Articles

Back to top button