شوبز کی خبریں

ماہرہ خان کی صرف منگنی ہی نہیں بلکہ۔۔۔ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی منگنی نہیں ہوئی، صرف میری منگنی نہیں بلکہ میرے متعلق مختلف قسم کی جھوٹی خبریں میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔

رواں برس مئی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم سے منگنی کرلی ہے۔اداکارہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ریما خان کو اپنی پسندیدہ جبکہ میرا، مہوش حیات، صبا قمر اور آمنہ الیاس کو اچھی اداکارائیں قرار دیا۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو جادوگر، رنبیر کپور کو تماشہ اور بلال اشرف کو بے قرار قرار دیا۔

Related Articles

Back to top button