شوبز کی خبریں

فلم دال چاول کا ٹریلر آؤٹ، نام کے ساتھ ساتھ سٹوری بھی انوکھی

شہدا اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ”دال چاول“ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں احمد صفیان، اداکارہ مومنہ اقبال، سلمان شاہد اور شفقت چیمہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں نامور موسیقار اور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا گا نا بھی شامل ہے۔ فلم کی سٹوری اور گانوں کی کمپوزیشنز سی او او سیف سٹیز اتھارٹی نے ترتیب دی ہیں۔

فلم ”دال چاول“ حلال رزق کمانے والوں پر بنائی گئی ہے جسے 4 اکتوبر کو ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم بنانے کا مقصد پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروموٹ کرنا ہے۔

Related Articles

Back to top button