شوبز کی خبریں

عمرشریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کل کراچی پہنچے گی

معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس کل کراچی پہنچے گی ، ایئرایمبولینس میں طبی عملے کے افراد کے علاوہ فیملی کے 2 افراد روانہ ہوں گے۔ معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کے لیے ایئر ایمبولینس ہفتے کو کراچی پہنچے گی ، اس سلسلے میں ایئرایمبولینس کے اخراجات کے حوالے سے کاغذی کارروائی جاری ہے۔ ایئرایمبولینس…

Related Articles

Back to top button