شوبز کی خبریں

پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون بانو المعروف موربی بی انتقال کر گئی

پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون بانو المعروف موربی بی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئی ۔تفصیلات کے مطابق پشتو زبان و ادب کی خاتون اول زیتون طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ پندرہ ستمبر کی صبح ۱۰ بجے سٹوڈنٹ اکیڈمی سکول ، عاشق اباد ،…

Related Articles

Back to top button