شوبز کی خبریں

سنھتیا ڈی رچی نے کس پاکستانی سے منگنی کر لی؟ پوری قوم کے لیے یقین کرنا مشکل ،تصویر شیئر کر دی

معروف امریکی وی لاگر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سنتھیا ڈی رچی نے منگنی کر لی؟ سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستان ابہام میں پڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے ایک پیغام چھوڑا گیا، جس میں سنتھیا ڈی رچی کا کہنا تھا کہ ’’ آج سے ایک سال پہلے، مجھے پاکستان میں حیرت انگیز شخص ملا۔

اس شخص نے مجھے انگوٹھی بھی دی، جو کہ وائٹ گولڈ میں بنی ہے اور اس پر ہیرے کے ساتھ ساتھ زمرد کا پتھر لگا ہے جو کہ پاکستان کے علاقے سوات سے ملتا ہے۔

یہ بالکل یوں ہی لگتا ہے جیسے کہ پاکستان کا پرچم ہے۔ ‘‘

Related Articles

Back to top button