شوبز کی خبریں

لاؤڈ اسپیکر پر اذان بہت سے لوگوں کے آرام میں خلل کا باعث, بھارتی رائٹر جاوید اختر سٹیا گئے

بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ مشہور رائٹر جاوید اختر نے اسلامی تعلیمات کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس رائٹر کو اذان کی آواز سے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔

ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ’’50 برسوں سے بھارت میں لائوڈ اسپیکر پر اذان حرام تھی، لیکن پھر اسے حلال قرار دیدیا گیا، اور اب اس کا کوئی اختتام نہیں ہے’’

۔جاوید اختر نے مزید کہا کہ لیکن اس کا کوئی اختتام ہونا چاہیے، اذان ٹھیک ہے مگرلائوڈ اسپیکر پر دینے سے بہت سے لوگوں کے آرام میں خلل کا باعث بنتی ہے۔

مجھے امید ہے کہ کم از کم اس بار تو وہ لوگ یہ خود یہ کریں گے۔‎

Related Articles

Back to top button