شوبز کی خبریں

پرویز مشرف کو سزائے موت: کیا ن لیگ معافی مانگے گی؟ حمزہ علی عباسی نے نئی بحث چھیڑ دی

حال ہی میں شوبز کو خیر آباد کہنے والے حمزہ علی عباسی نے سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر خاموشی توڑدی

مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی سزا کے بعد کیا مسلم لیگ ن اور ہمارے دانشور عدلیہ پر اسٹبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہونے کا الزام لگانے پر جو انہوں نے نواز شریف کے فیصلے کے وقت لگائے تھے،معافی مانگیں گے؟

 واضح رہے آج پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

 

Related Articles

Back to top button