شوبز کی خبریں

افسوسناک خبر ادابی دنیا کے ممتاز شاعر انتقال کرگئے

 ادابی دنیا کے ممتاز شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کافی عرصے سے سانس کی بیماری اور فالج کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم نے سوگوروں میں بیوہ، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔

عارف شفیق کے 8 شعری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں، وہ ادبی اور سماجی حلقوں میں اپنے اشعار سے پہچانے جاتے تھے۔

ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر الفلاح مسجد ایف سی ایریا کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button