شوبز کی خبریں

کس پاکستانی اداکارہ نے 5ویں شادی کرلی؟ انڈسٹری میں مچ گیا تہلکہ۔۔۔ برطانیہ سے اہم خبر آگئی

مشہور پاکستانی فلمسٹار کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوا ہے، وہ ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہیں اور ان کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔ نورکے لاہور میں موجود قریبی ذرائع نے اس خبرکی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی زندگی کے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں اور دوستوں کو اس کے بارے میں آگاہ نہیں کرتیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

مزید پڑھیں: معروف موسیقار بیٹی کے ہاتھوں بے دردی سے قتل، دل دہلا دینے والا واقعہ

یاد رہے کہ بھارت میں مقامی موسیقار بینٹ رابیلو کو لے پالک بیٹی نے قتل کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مقامی موسیقار بینٹ رابیلو اپنی لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل کردئیے گئے، بیٹی نے باپ کو قتل کرنے کے بعد لاش کے متعدد ٹکڑے کیے اور سوٹ کیس میں ڈال کر دریا میں بہادیا۔

Related Articles

Back to top button