صبا قبر کو کون سی بری لت لگ گئی۔۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، سخت تنقید کی زد میں

صبا قبر کو کون سی بری لت لگ گئی۔۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکارہ سخت تنقید کی زد میں

سوشل میڈیا پر اداکارہ صباقمر کی سگریٹ پیتے ہوئے تصویر انہیں سخت تنقید کی زد میں لے آئی۔

داکارہ ان دنوں ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’’کملی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی سیٹ پر وقفہ کے دوران لی گئی تصاویر لیک ہوئی ہیں جن میں سے ایک میں وہ سگریٹ پی رہی ہیں جبکہ باقی تصاویر میں بھی ان کا لباس غیر مہذب لگ رہا ہے۔

اس سے قبل صبا نے کہا تھا کہ لوگ ان پر سگریٹ نوشی کا الزام لگاتے ہیں ۔کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر خود اپ لوڈ کی ہیں تاہم صبا کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیاہے ۔ اداکارہ فلم ’’کملی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہٰیں، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں