شوبز کی خبریں

رابی پیرزادہ کا وارنٹ گرفتاری منسوخ بڑی خبر آگئ

غیر قانونی طور پر سانپ، اژدھے اور مگرمچھ پالنے کے کیس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ گرفتاری سے بچ گئیں، لاہور کی مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ کے وارنٹ 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منسوخ کردیے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئیں اور استدعا کی کہ ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ…

Related Articles

Back to top button