شوبز کی خبریں

سعودی عرب کا فلمسازی کے شعبے میں بہت بڑا کارنامہ

سعودی عرب نے فلمسازی کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ سعودی فلمسازکی بنائی عرب کارٹون فلم ”الفارس ولامیرہ“(شہ سوار اور شہزادی) پہلی بار کسی عالمی فلمی میلے میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ عربی اخبار الشرق الاوسط کے مطابق سعودی فلمساز عباس بن العباس نے بتایا کہ اُن کا پہلی عرب کارٹون فلم عالمی…

Related Articles

Back to top button