علی ظفر پر ہراسگی کا الزام عائد کرنے والی لڑکی صوفیا نے سرعام معافی مانگ لی مزید انکشافات بھی کیے بہت بڑی خبر

گلوکار و اداکار علی ظفر پر ہراسگی کا جھوٹا الزام عائد کرنے والی لڑکی صوفیا نے سرعام معافی مانگ لی ہے۔ صوفیا نے کہا ہے کہ اس نے علی ظفر پر جھوٹا الزام لگایا تاہم وہ اب ان سے معافی مانگتی ہے، اس نے کہا کہ اسے ایک لڑکی کی جانب سے گمراہ کیا تھا۔ ٹویٹر صارف صوفیا نے اپنی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں