اداکارہ میرا نے اداکارہ ریما کا ذکر کن الفاظ میں کیا جانئے اس خبر میں

 اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اداکارہ ریما میری بہنوںجیسی ہے اور میں اس کا بے حد احترام کرتی ہوں ، ریمامیرے دل میں رہتی ہے اور اس کا اپنا مقام ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ایک ہی شعبے میں کام کرنے والے لوگوں کے درمیان اونچ نیچ ہو جاتی ہے لیکن یہ وقتی ہوتی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں