شوبز کی خبریں

ہانیہ عامرنے آخر اپنا عشق ظاہر کر دیا

معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے پہلے کرش اور دل ٹوٹنے کے تجربے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

اداکارہ نے زندگی کے پہلے کرش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا زندگی میں پہلی بار کسی پر دل آٹھویں جماعت میں آیا تھا

جبکہ ہانیہ نے شو کے دوران اپنے پہلے کرش کے نام سے متعلق پوچھے گئے سوال کو ہنسی میں ٹال دیا۔

ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ ہاں میرا دل بھی ٹوٹا ہے مگر میں ایسی صورتِ حال میں کچھ نہیں کرتی، دل دکھتا ہے، حیرانی بھی ہوتی ہے مگر بس میں زندگی میں آگے بڑھ جاتی ہوں۔

 

Related Articles

Back to top button