شوبز کی خبریں

مرغے نےمالکن کو قتل کر دیا، مگر کیسے؟ تاریخ کا انوکھا واقعہ کہاں پیش آیا جانے اس خبرمیں

آسٹریلیا میں ایک مرغے نے غصے میں آکر اپنی مالکن کو چونچیں مار مار کر قتل کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے جنوبی آسٹریلیا میں ایک 76 سالہ خاتون جب معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اپنے گارڈن میں پالتو مرغیوں کے انڈے اْٹھانے گئی تو خاتون کا پالتو مرغا شدید غصے میں آ گیا اور خاتون کی ٹانگوں میں چونچیں مار مار لہولہان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق خاتون شدید زخمی ہوگئی اور بہت زیادہ خون بہہ جانے کی کی وجہ سے اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

Related Articles

Back to top button