کاروباری خبریں

اسٹاک مارکیٹ سے ایسی خبر آئی، پاکستانیوں کے چہرے کھل اٹھے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ سے خبر آرہی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 60 پیسے میں فروخت ہو رہاہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 156 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوتا رہا ۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 29 ہزار 809 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں اب تک254 پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے اور انڈیکس 29 ہزار 555 پر ہے ۔

Related Articles

Back to top button