کاروباری خبریں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عوام مزید پریشان

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے اضافے سے 108196 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1830 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

Back to top button