کاروباری خبریں

منی بجٹ کی تفصیلات سچ نیوز نے حاصل کر لیں

منی بجٹ کی تفصیلات سچ نیوز نے حاصل کر لیں۔ سچ نیوزکی رپورٹ کے مطابق منی بجٹ میں تین سو ساٹھ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے، مختلف اقسام کی اشیاء پر ٹیکس کی شرح پانچ سے سات فیصد بڑھانے، ٹریکٹرز پر عائد سیلز ٹیکس میں پانچ فیصد اضافہ، درآمدی کپڑوں، جوتوں اور پرفیومز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے، مقامی…
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کابینہ کو فنانس بل کے حوالے سے بریفنگ کی۔ 

وفاقی کابینہ نے سفارشات کے ساتھ منی بجٹ کی منظوری دے دی جس کی تصدیق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی جسے اب قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ اپوزیشن نے ایوان میں منی بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button