کاروباری خبریں

سونے کی پھر اونچی اڑان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 910 روپے ہو گئی۔

Related Articles

Back to top button