کاروباری خبریں

سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ6ہزار739 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1787 ڈالر ہے۔

Related Articles

Back to top button