کاروباری خبریں

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 178 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 178 روپے کا ہو گیا۔پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگا ہو کر 178 روپے کا ہوگیا۔ ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

یاد رہے کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباو کا شکارہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر کی قیمت 177 روپے 77 پیسے تھی۔

Related Articles

Back to top button