کاروباری خبریں

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 2.40 فیصد اضافہ

نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 2.40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 2.04 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹس کا شرح منافع بڑھا کر 10.80 فیصد کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ہم نیوز نے بتایا ہے کہ ڈیفنس سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 1.61 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ ڈیفنس سرٹیفکیٹس کے شرح منافع کو بڑھا کر 10.98 فیصد کردیا گیا ہے۔

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس کے شرح منافع میں 2.40 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس کا شرح منافع بھی 10.60 فیصد ہو گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button