کاروباری خبریں

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم کاروبار بندش سے پہلے ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 176 روپے کا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قبل ڈالر کی قیمت 172 روپے  65پیسے ہو گیا تھا۔  

Related Articles

Back to top button