کاروباری خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 25اکتوبرسے نئے ٹریڈنگ سسٹم کا نفاذ ہوجائے گا، اس سلسلے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیاٹریڈنگ سسٹم 25اکتوبرسےکام شروع کردے گا ، اس وقت مارکیٹ میں 20سال پرانےٹریڈنگ سسٹم سے کام چلایا جارہا ہے ، نئے ٹریڈنگ سسٹم سے ٹریڈنگ میں تیزی اور…

Related Articles

Back to top button