کاروباری خبریں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے لگی

ملک میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے اضافے…

Related Articles

Back to top button