کاروباری خبریں

احساس پروگرام: ایشیائی ترقیاتی بینک کا 60 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو احساس پروگرام کے لیے 60 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اے ڈی بی سے حاصل رقم سے پاکستان میں سماجی شعبے کا تحفظ بہتر ہوسکے گا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات…

Related Articles

Back to top button