کاروباری خبریں

نوجوانوں کے لیے اچھی خبر، یورپی یونین کا کامیاب جوان پروگرام میں تعاون کا اعلان

یورپی یونین نے کامیاب جوان پروگرام کیلئے تعاون کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانی نوجوانوں کےلئے بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا۔ ورلڈ بینک کے بعد یورپی یونین نے بھی کامیاب جوان پروگرام کیلئے پاکستان سے تعاون کا اعلان کردیا اور پاکستانی نوجوانوں کےلئے بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا۔ اس سلسلے میں سربراہ کامیاب جوان پروگرام…

Related Articles

Back to top button